جینے کے آ ثا ر نہیں ہیں
پا س میرے دلدار نہیں ہیں

کر تے ہیں وہ مجھ سے چا ہت
کر تے پر اظہار نہیں ہیں

جتنی با تیں کر تے ہو تم
اتنے بد کردار نہیں ہیں

میرے کیسے ہو تے اØ+مد
اپنے جو غمخوار نہیں ہیں

شہریار اØ+مد